the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ہندوستان میں قیام امن کے لئے وزیراعظم مودی ملک میں چلائی جارہی نفرت انگیز اور اشتعال انگیز مہم کو بند کرائیں:بخاری نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) شاہی امام مولاناسیداحمدبخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم مسٹر نریندرمودی نے قرآن کریم اور اسلامی تعلیمات کے تئیں جس جذبہ او رتأثر کااظہار کیاہے اس سے پتہ چلتاہے کہ مسلمانوں کے خلاف ملک میں چلائی جانے والی مبینہ نفرت انگیز اور اشتعال انگیز مہم کھوکھلی اور بے بنیاد ہے۔
گزشتہ روز



وگیان بھون میں عالمی صوفی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاتھا کہ’’ اسلام کا مطلب ہی امن ہے‘‘ انہوں نے قرآن کریم کی اس آیت کا بھی ذکر کیا جس میں کہاگیا ہے کہ ’’ دین میں زور زبردستی نہیں ہے‘‘۔
مولانابخاری نے یہ کہتے ہوئے کہ وزیراعظم پراگر اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے حقیقت آشکارا ہے توا نہیں سب سے پہلے گجرات فسادات کے متاثر مسلمانوں کو انصاف دیناچاہئے اور ان کی اقتصادی بازآبادکاری کیلئے پیکیج بھی دیئے جانے چاہئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.